the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ہنڈن (غازی آباد) 08 اکتوبر (یو این آئی) فضائیہ کے سربراہ اروپ راہا نے آج کہا کہ منشیات گھپلے میں ونگ کمانڈر رینک کے ایک فضائیہ افسر کے ملوث ہونے کے معاملے کی مکمل تحقیقات چل رہی ہے۔ ایئر چیف مارشل راہا نے آج فضائیہ کی 84 ویں سالگرہ کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں اس معاملے میں



فضائیہ کے ونگ کمانڈر جی راج شیکھر ریڈی کے ملوث ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور اسے فضائیہ کی شبیہ داغ بتاتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر بہتر بنانے کے اقدامات کرنے کے لئے کیس کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہے اور کئی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاملے میں افسر کے ملوث ہونے کا فضائیہ کو پہلے ہی پتہ لگانا چاہئے تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.